____________________________________________________
* اس کے بعد لغت کی کتابیں دیکھیں تو اس کی تصدیق ہوئی۔ چنانچہ ''اقرب الموارد'' میں ہے: (غامدۃ) ابو قبیلۃ ینسب الیھا الغامدیون، وقیل: ھو غامد واسمہ عمرو ولقب بہ لاصلاحہ امراً کان بین قومہ۔
___________