ناقد :شیخ توصیف الرحمن تلخیص : زید حسن غامدی صاحب سے کسی نے سوال کیا کہ جنت میں حوریں ہوں گی ؟ جواب میں فرمایا : کہ یہ دنیا ہی کی عورتیں ہوں...
ناقد :شیخ توصیف الرحمن تلخیص : زید حسن غامدی صاحب سے کسی نے سوال کیا کہ جنت میں حوریں ہوں گی ؟ جواب میں فرمایا : کہ یہ دنیا ہی کی عورتیں ہوں...
ناقد :مفتی عامر سجاد صاحب تلخیص : وقار احمد جاوید احمد غامدی ماڈرن لوگوں کے پسندیدہ اسکالر ہیں اور بہت ساری چیزوں کا انکار کرنے والے ہیں ۔ مثلاً...
ناقد :سید سعد قادری صاحب تلخیص : زید حسن ایک صاحب نے استفسار کیا کہ غامدی صاحب کو سننا کیسا ہے ؟ میرے خیال سے غامدی صاحب میں لوگوں کو کشش...
ناقد : مولانا اسحق صاحب تلخیص : زید حسن غامدی صاحب کی بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ سلف صالحین سے ہٹ کر خدائی پیغام کی تشریح کرتے ہیں ۔ اسکا لازمی مطلب یہ ہے...
مقرر : مفتی منیر اخون
تلخیص : زید حسن
سائل : ڈاڑھی کے بارے میں غامدی صاحب کہتے ہیں کہ وہ دین کا حصہ نہیں ہے اور انکا استدلال یہ ہے کہ اسکا قرآن میں تذکرہ نہیں ہے ۔
مفتی منیر اخوان : قرآن شرعی قانون کی کتاب ہے جس میں اصول بیان ہوتے ہیں ، جزئیات و فروعات نہیں ۔ وحی صرف وحی جلی نہیں بلکہ خفی بھی ہے جس کی تابعداری کا حکم خود قرآن نے دیا ہے ” ما ینطق عن الھدی ” اور ” وما آتکم الرسول فخذوہ” اور وہ احادیثِ مبارکہ ہی ہیں ۔ اور حدیث میں واضح حکم ہے کہ ڈاڑھی کٹاو اور مونچھیں بڑھاو ۔
باقی یہ کہنا کہ ڈاڑھی اس زمانے میں کلچر کا حصہ تھی اور پہلے سے چلی آ رہی تھی اس لئے حضورﷺ نے ڈاڑھی رکھی تو اولا اہلِ فارس کے وفد پر حضورﷺ کی ناراضگی اسکی تردید ہے اور ثانیا پہلے سے اور بھی بہت سی چیزیں چلتی آ رہی تھیں جنہیں باقی رکھا گیا لیکن لوگ انہیں سنت سمجھ کر ہی کرتے ہیں کیونکہ حضورﷺ کا ویسا ہی عمل منقول ہے جیسے معانقہ اور دائیں ہاتھ سے کھانا وغیرہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویڈیو درج ذیل لنک سے ملاحظہ فرمائیں
All quality educational content on this site is made possible only by generous donations of sponsors like you. In order to allow us to continue our effort, please consider donating whatever you can!
We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!
مقرر : مولانا طارق مسعود تلخیص : زید حسن جسمانی معراج کے انکار پر غامدی...
مقرر : مولانا الیاس گھمن تلخیص : زید حسن غامدی صاحب کہتے ہیں : اللہ...
مقرر : مفتی منیر اخون تلخیص : زید حسن سائل : ہمارے ہاں عموما سمجھا جاتا...