غامدی صاحب کی اصل غلطی
ناقد : مولانا اسحق صاحب
تلخیص : زید حسن
غامدی صاحب کی بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ سلف صالحین سے ہٹ کر خدائی پیغام کی تشریح کرتے ہیں ۔
اسکا لازمی مطلب یہ ہے کہ یا تو قرآن عربیء مبین میں نازل نہیں ہوا ( جو قرآن پر ایک طعن ہے) کہ وہ ہدایت دینے کے لئے واضح پیغام لانے کی بجائے لوگوں کو ایسی بھول بھلیوں میں ڈال گیا کہ لوگ خدا کا مقصد ہی نہیں جان سکے یا سابقہ ساری امت بددیانت تھی اور یہ بات دین کی جڑ کاٹنے کے مترادف ہے ۔
ویڈیو ذیل میں ملاحظہ ہو
Appeal
All quality educational content on this site is made possible only by generous donations of sponsors like you. In order to allow us to continue our effort, please consider donating whatever you can!
Do Your Part!
We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!
You May Also Like…
حاسہ باطنی کی تعبیر اور غامدی صاحب
محمد حسنین اشرف یہ بات بہرحال غامدی صاحب کو ہی ثابت کرنی ہے کہ حاسہ باطنی...
وجودی حقائق اور غامدی صاحب 2
محمد حسنین اشرف جاوید صاحب جب وجودی حقائق کی تعریف کرتے ہیں تو یوں کرتے...
وجودی حقائق اور غامدی صاحب
محمد حسنین اشرف دوسری قسط میں غامدی صاحب وجودی حقائق کی تعریف یوں کرتے...






