مورگیج پر گھر لینا : غامدی موقف پر نقد

Published On July 7, 2024
فکرِ غامدی : مبادیء تدبرِ قرآن ، قرآن قطعی الدلالہ یا ظنی الدلالہ (قسط ششم)

فکرِ غامدی : مبادیء تدبرِ قرآن ، قرآن قطعی الدلالہ یا ظنی الدلالہ (قسط ششم)

ناقد :ڈاکٹرحافظ محمد زبیر تلخیص : وقار احمد اس ویڈیو میں ہم میزان کے باب کلام کی دلالت پر گفتگو کریں گے غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ " دنیا کی ہر زندہ...

فکرِ غامدی : مبادیء تدبرِ قرآن ، قرآن قطعی الدلالہ یا ظنی الدلالہ (قسط ششم)

فکرِ غامدی : مبادیء تدبرِ قرآن ، قرآن فہمی کے بنیادی اصول (قسط پنجم)

ناقد :ڈاکٹرحافظ محمد زبیر تلخیص : وقار احمد اس ویڈیو میں جمع و تدوین قرآن سے متعلق غامدی صاحب کے مؤقف کا جائزہ لیا گیا ہے ، غامدی صاحب نے ، اِنَّ...

ناقد :شیخ عثمان صفدر

تلخیص : زید حسن 

 

مورگیج ایک صورت ہے جس میں  گھر کو خریدا جاتا ہے اور اسکی بابت علماء کا موقف یہی ہے کہ یہ حرام ہے لیکن جاوید غامدی صاحب نے اسکی بابت موقف اختیار کیا ہے کہ  نہ صرف یہ کہ یہ سود نہیں بلکہ یہ احسان ہے ۔ انکا موقف ہے کہ “جب پیسہ یوز ایبل چیز میں بدل جائے تو اس میں سود نہیں ہوتا بلکہ وہ صرف کنیوم ایبل اشیاء میں ممکن ہے ۔ جب آپ گھر لیتے ہیں تو آپ اسکا کرایہ دیتے ہیں اور آخر میں مکان آپ کے نام ہو جانا سراسر احسان ہے ۔”

شریعت کے لحاظ سے تو یہ غلط ہے ہی کیونکہ اس میں ” لا تبع ما لیس عندک ”  کی خلاف ورزی پائی جاتی ہے ۔ علاوہ ازیں یہ باقاعدہ سود بھی ہے ۔

غامدی صاحب کی بات اقتصادیات اور اسکی اصطلاحات کے اعتبار سے بھی غلط ہے ۔ وہ یہ باور کروا رہے ہیں کہ گویا یہ لین دین کا معاملہ ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے  بلکہ اگر آپ ” مورگیج” کی تعریف دیکھیں تو پتا چلے گا کہ وہ ایک قسم کا قرض ہے ۔ اور  اس ” مورگیج ” کا کوئی ایگریمنٹ دیکھیں تو اس میں واضح طور پر اس کی صراحت ہوتی ہے کہ آپ کو کتنا سود ادا کرنا ہے اور شرائط پر پورا نہ اترنے کی صورت میں کیا کیا پینلٹیز ہوں گی ۔

​​

ویڈیو ذیل میں ملاحظہ ہو

 

 

 

Appeal

All quality educational content on this site is made possible only by generous donations of sponsors like you. In order to allow us to continue our effort, please consider donating whatever you can!

Do Your Part!

We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!

Donate

You May Also Like…