ڈاڑھی سنت یا نہیں ؟

Published On October 3, 2024
جاوید احمد غامدی اور امین احسن اصلاحی کی علمی خیانت

جاوید احمد غامدی اور امین احسن اصلاحی کی علمی خیانت

جاوید احمد غامدی صاحب کے استاد امین احسن اصلاحی صاحب نے ایک کتابچہ “مبادی تدبر قرآن” لکھا ہے ۔ جس میں انہوں نے دعوی کیا کہ قرآن جن و انس کی ہدایت کے لئے اترا ہے اسلئے ا س میں اتنے تکلفات کی ضرورت نہیں کہ اسے سمجھنے کے لئے صرف ، نحو ، شانِ نزول وغیرہ کا علم حاصل کیا جائے بلکہ قرآن اپنا فہم بنا ان علوم کی تحصیل کے خود دیتا ہے ۔
ایک دعوی انہوں نے یہ بھی کیا کہ آج تک جتنے مفسرین نے تفسیریں لکھیں ہیں وہ سب اپنے مسلک کی نمائندگی کے لئے لکھی ہیں جن میں اصلا قرآن کی تفسیر بہت کم ہے ۔
انکی پہلی بات تمام امت کے متفقہ طریقے کے خلاف ہے ۔ قرآن اگرچہ حلال و حرام جاننے کے لئے آسان ہے کیونکہ وہ بالکل واضح ہے لیکن قرآن کی ہر آیت کی تفسیر کا یہ حال نہیں ہے اسی وجہ سے حضرت ابوبکر قرآن کی بابت اپنی رائے دینے سے ڈرتے تھے ۔
دوسری بات میں انہوں نے امت کے تمام مفسرین پر نعوذ باللہ بہتان باندھا ہے ۔
https://youtu.be/z1W6pzbSn2Q?si=rHNh5f8iTA5aOtCE

مقرر : مفتی منیر اخون 

تلخیص : زید حسن

سائل : ڈاڑھی کے بارے میں غامدی صاحب کہتے ہیں کہ وہ دین کا حصہ نہیں ہے اور انکا استدلال یہ ہے کہ اسکا قرآن میں تذکرہ نہیں ہے ۔

مفتی منیر اخوان : قرآن شرعی قانون کی کتاب ہے جس میں اصول بیان ہوتے ہیں ، جزئیات و فروعات نہیں ۔ وحی صرف وحی جلی نہیں بلکہ خفی بھی ہے جس کی تابعداری کا حکم خود قرآن نے دیا ہے ” ما ینطق عن الھدی ” اور ” وما آتکم الرسول فخذوہ” اور وہ احادیثِ مبارکہ ہی ہیں ۔ اور حدیث میں واضح حکم ہے کہ ڈاڑھی کٹاو اور مونچھیں بڑھاو ۔

باقی یہ کہنا کہ ڈاڑھی اس زمانے میں کلچر کا حصہ تھی  اور پہلے سے چلی آ رہی تھی اس لئے حضورﷺ نے ڈاڑھی رکھی تو اولا اہلِ فارس کے وفد پر حضورﷺ کی ناراضگی اسکی تردید ہے اور ثانیا پہلے سے اور بھی بہت سی چیزیں چلتی آ رہی تھیں جنہیں باقی رکھا گیا لیکن لوگ انہیں سنت سمجھ کر ہی کرتے ہیں کیونکہ حضورﷺ کا ویسا ہی عمل منقول ہے جیسے معانقہ اور دائیں ہاتھ سے کھانا وغیرہ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویڈیو درج ذیل لنک سے ملاحظہ فرمائیں

Appeal

All quality educational content on this site is made possible only by generous donations of sponsors like you. In order to allow us to continue our effort, please consider donating whatever you can!

Do Your Part!

We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!

Donate

You May Also Like…