جاوید احمد غامدی صاحب کے استاد امین احسن اصلاحی صاحب نے ایک کتابچہ “مبادی تدبر قرآن” لکھا ہے ۔ جس میں انہوں نے دعوی کیا کہ قرآن جن و انس کی ہدایت کے لئے اترا ہے اسلئے ا س میں اتنے تکلفات کی ضرورت نہیں کہ اسے سمجھنے کے لئے صرف ، نحو ، شانِ نزول وغیرہ کا علم حاصل کیا جائے بلکہ قرآن اپنا فہم بنا ان علوم کی تحصیل کے خود دیتا ہے ۔
ایک دعوی انہوں نے یہ بھی کیا کہ آج تک جتنے مفسرین نے تفسیریں لکھیں ہیں وہ سب اپنے مسلک کی نمائندگی کے لئے لکھی ہیں جن میں اصلا قرآن کی تفسیر بہت کم ہے ۔
انکی پہلی بات تمام امت کے متفقہ طریقے کے خلاف ہے ۔ قرآن اگرچہ حلال و حرام جاننے کے لئے آسان ہے کیونکہ وہ بالکل واضح ہے لیکن قرآن کی ہر آیت کی تفسیر کا یہ حال نہیں ہے اسی وجہ سے حضرت ابوبکر قرآن کی بابت اپنی رائے دینے سے ڈرتے تھے ۔
دوسری بات میں انہوں نے امت کے تمام مفسرین پر نعوذ باللہ بہتان باندھا ہے ۔
https://youtu.be/z1W6pzbSn2Q?si=rHNh5f8iTA5aOtCE
غامدی صاحب کا ایک اور بے بنیاد دعویٰ
غامدی صاحب کا فکری مغالطہ (2)

غامدی صاحب کا فکری مغالطہ (1)

غامدی سے اختلاف کیا ہے ؟ قسط 13

غامدی سے اختلاف کیا ہے ؟ قسط 12

غامدی سے اختلاف کیا ہے ؟ قسط 11

ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
اپنی ملامت کا رخ مسلسل مسلمانوں کی طرف کرنے پر جب غامدی صاحب سے پوچھا جاتا ہے کہ وہ ظالموں کے خلاف بات کیوں نہیں کرتے، تو فرماتے ہیں کہ میری مذمت سے کیا ہوتا ہے؟ اور پھر اپنے اس یک رخے پن کےلیے جواز تراشتے ہوئے انبیاے بنی اسرائیل کی مثال دیتے ہیں کہ انھوں نے بنی اسرائیل کے زوال کے وقت میں ان کے شرک اور برے اعمال پر تنقید کی لیکن حملہ آوروں کے خلاف کچھ نہیں کہا۔
بائبل سے اس کے برعکس معلوم یہ ہوتا ہے کہ انبیاے بنی اسرائیل نے بنی اسرائیل کو ان کے عقیدے اور عمل کی اصلاح کی طرف متوجہ کرنے کے ساتھ ساتھ ظالموں کے ظلم پر کڑی تنقید بھی کی، خواہ وہ ظالم بنی اسرائیل پر حملہ آور غیر مسلم قوموں کی صورت میں ہوں یا خود بنی اسرائیل کے ظالم حکمرانوں کی شکل میں ہوں۔
مثال کے طور پر یرمیاہ نبی، جو عین بنی اسرائیل پر بخت نصر کے حملے کے وقت نبوت کے فرائض سر انجام دے رہے تھے، خصوصاً بابل اور شاہِ بابل بخت نصر کے ظلم پر اس کی تباہی و بربادی اور اس پر اللہ کے عذاب کی خبر دیتے ہیں اور لوگوں کو بابل سے نکلنے اور شاہِ بابل کی صفوں میں شامل نہ ہونے کا کہتے ہیں (صحیفۂ یرمیاہ، ابواب 50 و 51)۔ کیا غامدی صاحب خود کو اور دوسروں کو یرمیاہ نبی کی طرح ظالم اسرائیل اور اس کے اولین حامی امریکا سے نکلنے کا کہیں گے؟ کیا وہ یرمیاہ نبی کی طرح آج ناتن یاہو اور ٹرمپ پر تنقید کریں گے؟
حبقوق نبی کا صحیفہ بھی اس پر شاہد ہے۔ خصوصاً اس کا بابِ اول دیکھ لیجیے جس میں ظالم قوم کے ظلم کے متعلق حبقوق نبی پر نازل ہونے والی وحی مذکور ہے۔ اسی طرح حزقیال نبی کے صحیفے کے ابواب 26 تا 28 میں صور کے ظالموں اور ابواب 29 تا 32 میں مصر کے ظالموں کی شدید مذمت ہے۔ یسعیاہ نبی کے صحیفے کے باب 10 میں صور اور باب 23 میں اشور کے ظلم پر شدید وعید ہے۔
پتہ نہیں پھر اتنے بے بنیاد دعوے اس دھڑلے کے ساتھ کیسے کیے جاتے ہیں؟
Appeal
All quality educational content on this site is made possible only by generous donations of sponsors like you. In order to allow us to continue our effort, please consider donating whatever you can!
Do Your Part!
We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!
You May Also Like…
غامدی سے اختلاف کیا ہے ؟ قسط 10
جاوید احمد غامدی صاحب کے استاد امین احسن اصلاحی صاحب نے ایک کتابچہ “مبادی تدبر قرآن” لکھا ہے ۔ جس میں انہوں نے دعوی کیا کہ قرآن جن و انس کی ہدایت کے لئے اترا ہے اسلئے ا س میں اتنے تکلفات کی ضرورت نہیں کہ اسے سمجھنے کے لئے صرف ، نحو ، شانِ نزول وغیرہ کا علم حاصل کیا جائے بلکہ قرآن اپنا فہم بنا ان علوم کی تحصیل کے خود دیتا ہے ۔
ایک دعوی انہوں نے یہ بھی کیا کہ آج تک جتنے مفسرین نے تفسیریں لکھیں ہیں وہ سب اپنے مسلک کی نمائندگی کے لئے لکھی ہیں جن میں اصلا قرآن کی تفسیر بہت کم ہے ۔
انکی پہلی بات تمام امت کے متفقہ طریقے کے خلاف ہے ۔ قرآن اگرچہ حلال و حرام جاننے کے لئے آسان ہے کیونکہ وہ بالکل واضح ہے لیکن قرآن کی ہر آیت کی تفسیر کا یہ حال نہیں ہے اسی وجہ سے حضرت ابوبکر قرآن کی بابت اپنی رائے دینے سے ڈرتے تھے ۔
دوسری بات میں انہوں نے امت کے تمام مفسرین پر نعوذ باللہ بہتان باندھا ہے ۔
https://youtu.be/z1W6pzbSn2Q?si=rHNh5f8iTA5aOtCE
غامدی سے اختلاف کیا ہے ؟ قسط 6

مظلومینِ غزہ اور حسن الیاس کا بے رحم تبصرہ