(12) غامدی نظریہ حدیث : سورہ نحل آیت 44 اور مفسرین کرام

Published On February 9, 2026
غامدی صاحب کے نظریہ حدیث کا جائزہ (7)

غامدی صاحب کے نظریہ حدیث کا جائزہ (7)

جاوید احمد غامدی صاحب کے استاد امین احسن اصلاحی صاحب نے ایک کتابچہ “مبادی تدبر قرآن” لکھا ہے ۔ جس میں انہوں نے دعوی کیا کہ قرآن جن و انس کی ہدایت کے لئے اترا ہے اسلئے ا س میں اتنے تکلفات کی ضرورت نہیں کہ اسے سمجھنے کے لئے صرف ، نحو ، شانِ نزول وغیرہ کا علم حاصل کیا جائے بلکہ قرآن اپنا فہم بنا ان علوم کی تحصیل کے خود دیتا ہے ۔
ایک دعوی انہوں نے یہ بھی کیا کہ آج تک جتنے مفسرین نے تفسیریں لکھیں ہیں وہ سب اپنے مسلک کی نمائندگی کے لئے لکھی ہیں جن میں اصلا قرآن کی تفسیر بہت کم ہے ۔
انکی پہلی بات تمام امت کے متفقہ طریقے کے خلاف ہے ۔ قرآن اگرچہ حلال و حرام جاننے کے لئے آسان ہے کیونکہ وہ بالکل واضح ہے لیکن قرآن کی ہر آیت کی تفسیر کا یہ حال نہیں ہے اسی وجہ سے حضرت ابوبکر قرآن کی بابت اپنی رائے دینے سے ڈرتے تھے ۔
دوسری بات میں انہوں نے امت کے تمام مفسرین پر نعوذ باللہ بہتان باندھا ہے ۔
https://youtu.be/z1W6pzbSn2Q?si=rHNh5f8iTA5aOtCE

غامدی نظریہ حدیث (حصہ 6)

غامدی نظریہ حدیث (حصہ 5)

غامدی نظریہ حدیث

ڈاکٹر زاہد مغل

غامدی صاحب کا دعوی ہے کہ سورۃ نحل آیت 44 میں بیان کے جو دو معنی انہوں نے بتائے، ماضی کے مفسرین کرام جیسے کہ علامہ طبری، علامہ زمحشری، امام رازی و علامہ ابن کثیر وغیرہ بھی یہی دو معنی بیان کرتے آئے ہیں اور انہوں نے ان دو میں سے ایک معنی کو ترجیح دی ہے۔ اس ویڈیو میں اس دعوے کا جائزہ لیتے ہوئے یہ بتایا گیا ہے کہ مفسرین کرام کے ہاں بیان کے ایسے کوئی دو معنی نہیں ملتے جن کے غامدی صاحب مدعی ہیں۔ دراصل ان کی غلط فہمی کی ابتدا علامہ ابن عاشور کے کلام کی غلط تفہیم سے شروع ہوتی ہے جسے انہوں نے پھیلا کر مفسرین کے ہاں بھی پڑھنا شروع کردیا ہے۔

ویڈیو کا لنک :۔

Appeal

All quality educational content on this site is made possible only by generous donations of sponsors like you. In order to allow us to continue our effort, please consider donating whatever you can!

Do Your Part!

We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!

Donate