(11) غامدی نظریہ حدیث : سورہ نحل آیت 44 اور ابن عاشور

Published On February 9, 2026
فکرِ غامدی : مبادیء تدبرِ قرآن ، قرآن قطعی الدلالہ یا ظنی الدلالہ (قسط ششم)

فکرِ غامدی : مبادیء تدبرِ قرآن ، قرآن قطعی الدلالہ یا ظنی الدلالہ (قسط ششم)

ناقد :ڈاکٹرحافظ محمد زبیر تلخیص : وقار احمد اس ویڈیو میں ہم میزان کے باب کلام کی دلالت پر گفتگو کریں گے غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ " دنیا کی ہر زندہ...

ڈاکٹر زاہد مغل

غامدی صاحب کا دعوی ہے کہ بیان کے دو معنی پر جو موقف انہوں نے اختیار کیا ہے، یہ مفسرین کے اقوال کی بازگشت ہے۔ اس ضمن میں ان کا بالخصوص دعوی یہ ہے کہ علامہ ابن عاشور نے بیان کے یہی دو معنی کئے ہیں جو یہ کہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں علامہ ابن عاشور کے کلام کا تجزیہ کرکے غامدی صاحب کے اس دعوے کی غلطی کو واضح کیا گیا ہے۔

ویڈیو کا لنک :۔

Appeal

All quality educational content on this site is made possible only by generous donations of sponsors like you. In order to allow us to continue our effort, please consider donating whatever you can!

Do Your Part!

We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!

Donate

You May Also Like…