اخبار احاد کے حوالے سے حنفی اور غامدی فہم میں مماثلت واشتراک کا فکری وعلمی مغالطہ

علی کاظمی خبر واحد کے زریعہ حکم قرانی کی تخصیص تنسیخ وزیادت کے حنفی منہج وتصور کے حوالہ سے ایک مغالطہ زبان زد عام ہے جس میں ایک بڑی تعداد اھل علم کی بھی مبتلا ہے ، کہ وہ یہ سمجھتے ہیں “غامدی صاحب اور حنفی منہج” میں اس حوالہ سے کوئی اشتراک پایا جاتا ہے اور...

حدثنا ، اخبرنا اور غامدی صاحب کی تنگ نظری وتعصب

علی کاظمی کوئی بھی علمی ڈسپلن ایک مبلغ علمی (علمیات ) کے گرد تخلیق اور تشکیل پاتا ہے اس مبلغ علمی کو انگریزی زبان میں epistemology بھی کہتے ہیں ۔ اس کا مطلب یہ ھوتا ہے کہ کوئی بھی علمی ڈسپلن جب خام مواد کے بعد اپنے دوسرے اور اھم ترین مرحلے (تدوین اور تبویب )میں ڈھلتا...

غامدی صاحب سے چند سوالات

علی کاظمی غامدی صاحب نے اپنی ایک حالیہ یوٹیوب وڈیو میں قرار دیا ہے کہ حضرت علی رض نہ ڈیجور خلیفہ تھے نہ ڈی فیکٹو ! جب کہ باقی تینوں خلفاء کو انہوں نے ڈی جیور خلیفہ کہا ہے اور اس کی وجہ انہوں نے قریشی عصبیت کا انتخاب قرار دیا ہے کہ اس وقت قریش کو عصبیت حاصل تھی اور...

پرویز صاحب اور غامدی صاحب کے تصورِ حدیث میں فرق

علی کاظمی غامدی صاحب اور پرویز کے تصور حدیث میں فرق صرف اسلوب کا ہے نتیجہ کے اعتبار سے دونوں ایک ہی بات کرتے ہیں اور دونوں میں مماثلت بلکہ توارد معنوی پایا جاتا ہے اور اس کی وجہ غالبا یہ ہے کہ نقد حدیث کے حوالہ سے غامدی صاحب نے پرویزی ادب کی ہی تہذیب کی ہے محض اپنی...

اخبارِ آحاد کی ظنیت اور غامدی صاحب

علی کاظمی ہزاروں تعداد میں غیر متکلم فیہ اخبار آحاد قطعی ہیں اور اخبار آحاد کا علی الاطلاق ظنی ہونے کا نظریہ گمراہی پر مبنی ہے ۔ غامدی صاحب کا یہ نظریہ کہ اخبار آحاد محض ظنی ہوتی ہیں، اس لیے وہ کسی عقیدہ یا عمل کو واجب نہیں کر تیں، بلکہ صرف اس شخص پر حجت ہیں جسے ان کی...