غامدی حلقے سے ایک سوال

ڈاکٹر محمد مشتاق احمد اپنے استاذ امام مولانا اصلاحی کی اتباع میں غامدی صاحب بھی سورۃ العلق کی پہلی 5 آیات کو پہلی وحی نہیں مانتے۔ جن دنوں میرا غامدی صاحب کے پاس آنا جانا تھا، میں نے ان سے پوچھا تھا اور انھوں نے جواب دیا تھا کہ ان کے نزدیک سورۃ الفاتحہ ہی پہلی وحی ہے۔...

پہلی وحی ، غامدی صاحب اور غالی مریدین

حسان بن علی اس کتاب کے دو باب ہیں۔ پہلے باب میں بیشتر کلام جاوید احمد غامدی صاحب کے دلائل شرعیہ اور فقہی اصولوں کی صحت سے متعلق ہے، چنانچہ بطور مختصر قرآن کی دیگر متواتر قراءات اور اجماع کے متعلق ان کے موقف کو زیر بحث لایا گیا ہے اور اسی طرح حدیث کی حجیت کا دائرہ،...

مدرسہ فراہی کے اصولوں کا تحقیقی جائزہ

ڈاکٹر محمد مشتاق احمد جیسے ہی غامدی صاحب کی فکر یا دعووں پر سوال اٹھایا جائے، ان کے اندھے مقلدین، جو بزعمِ خویش کسی کی بھی تقلید نہیں کرتے، اور غالی مریدین، جو بزعمِ خویش کسی کو پیر نہیں مانتے، ایسے بد حواس ہوجاتے ہیں جیسے سوال نہیں اٹھایا گیا، گستاخی کی گئی! ڈھائی...

بیانِ دین یا بیانِ فطرت : غامدی صاحب کا ایک فکری مغالطہ

جہانگیر حنیف دینِ اسلام عین فطرت ہے۔ جس رحیم و کریم اور بابرکت ہستی نے انسان کو تخلیق کیا ہے، اُسی نے دینِ اسلام کو تعلیم کیا ہے۔ لہذا ان میں منافات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ہمارا مقدمہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے شریعت میں جو حکم بھی نازل کیا ہے، وہ حکم ہی انسانی فطرت...

غامدی صاحب اور مارٹن لوتھر

جہانگیر حنیف مارٹن لوتھر کے بارے میں ہم جانتے ہیں کہ اس نے اصلاحِ مذہب کی زبردست تحریک چلائی، جس کے نتیجہ میں عیسائیت میں ایک نئے فرقہ نے جنم لیا اور پھر کئی دوسری ذیلی شاخیں وجود میں آئیں اور آج تک وجود پذیر ہو رہی ہیں۔ مارٹن لوتھر نے اصلاحِ مذہب کے غرض سے بائبل کے...

اجماع اور غامدی صاحب کا سوئے فہم 1

جہانگیر حنیف اجماع کو بطور مصدر غامدی صاحب نے یوں پیش کیا ہے، جیسے ہماری فقہی روایت میں اس پر ہر لحاظ سے کامل اتفاق ہو۔ نہ کسی نے کوئی سوال پوچھا اور نہ اِس امر میں کوئی اختلافِ رائے ہوا۔ ’بالعموم‘ کے مبہم صیغہ کے ساتھ غامدی صاحب نے اپنے لیے جگہ بنائی ہے، تاکہ وہ بلا...