جہانگیر حنیف دینِ اسلام عین فطرت ہے۔ جس رحیم و کریم اور بابرکت ہستی نے انسان کو تخلیق کیا ہے، اُسی نے دینِ اسلام کو تعلیم کیا ہے۔ لہذا ان میں منافات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ہمارا مقدمہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے شریعت میں جو حکم بھی نازل کیا ہے، وہ حکم ہی انسانی فطرت...
جہانگیر حنیف مارٹن لوتھر کے بارے میں ہم جانتے ہیں کہ اس نے اصلاحِ مذہب کی زبردست تحریک چلائی، جس کے نتیجہ میں عیسائیت میں ایک نئے فرقہ نے جنم لیا اور پھر کئی دوسری ذیلی شاخیں وجود میں آئیں اور آج تک وجود پذیر ہو رہی ہیں۔ مارٹن لوتھر نے اصلاحِ مذہب کے غرض سے بائبل کے...
علی کاظمی غامدی صاحب کے نزدیک یزید ملوکیت اور انارکیت میں سے اھون البلیتین کے تحت ملوکانہ انتخاب تھا ۔ اب اگر غامدی صاحب کے اس اصول کو تسلیم کر لیا جائے تو دو سوال یہاں پیدا ھوتے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔(یاد رہے کہ یہ سوال غامدی صاحب کی اس توجیہ پر کھڑے ھوتے ہیں ۔ ھمارا اصولی...
علی کاظمی مولانا مناظر احسن گیلانی کی جس کتاب کا حوالہ دے کر حسن الیاس صاحب نے بخاری شریف کو تاریخ کی کتاب باور کروایا ہے اسی کتاب میں آگے جا کر مولانا گیلانی ایت ” وما ینطق عن الھوی ” کی تشریح میں لکھتے ہیں : “””حدیثوں کی ان ہی تحدیدی...
علی کاظمی غامدی اور عمار صاحب کے فہم تاریخ کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ نبوی تمدن میں تقرر امیر کے لیے عرب جاہلیہ کے تصور عصبہ ( بدمعاشی اور دھونس ) کو معیار بناتے ہیں اور یزید علیہ ماعلیہ کے غلط تقرر کو تصور عصبہ کی رو سے جائز قرار دیتے ہیں ۔ ان دو حضرات کے اس تصور...
ڈاکٹر زاہد مغل سنت کی حجیت کے انکار یا اس پر تحفظات و شبہات کے پس پشت انیسویں و بیسویں صدی کی علمیاتی بحثوں کا بھی عمل دخل ہے جہاں قطعی و آفاقی نوعیت کے علم پر زور دیا جاتا تھا اور گمان غالب کے درجے کی بات کو مفید نہیں سمجھا جاتا تھا۔ چنانچہ ٹھیٹھ منکرین سنت ہوں یا...