جہانگیر حنیف آئیے اب ہم اپنے مضمون کے دوسرے حصہ کی جانب بڑھتے ہیں۔ اس حصہ میں ہم دکھائیں گے کہ مذکورہ آیہ مبارکہ کے اس ٹکڑے کا درست معنی کیا ہے۔ اس حصہ میں ہم اپنے قارئین کو یہ بھی دکھانا چاہیں گے کہ غامدی و اصلاحی نے اپنے ترجمہ و تفسیر میں کیسی فاش غلطیوں کا ارتکاب...
جہانگیر حنیف ”مجھے خیال ہوتا ہے“، ایک فقرہ ہے جس کا جو بھی مطلب ہے، اس میں قطعیت نام کی کوئی چیز نہیں۔ یہ ہمارا دعویٰ ہے اور اِس پر ہمیں یقین ہے۔ آپ کوئی ایک دلیل لے آئیں کہ ”مجھے خیال ہوتا ہے“ کا فقرہ کسی بھی طرح کی قطعیت کا حامل ہو سکتا ہے۔ قطعیت تو دور کی بات ہے،...
مولانا عبد الحق بشیر کیا حضرت ماعز رضی اللہ عنہ کا جرم زنا بالجبر تھا؟ اور رجم کے بارے میں بھی میں عرض کر چکا ہوں کہ جو غامدی صاحب کا نظریہ ہے وہی عمار ناصر کا نظریہ ہے۔ چنانچہ غامدی اور عمار (دونوں) کا موقف یہ ہے کہ :” حضرت ماعز ابن مالک اسلمی رضی اللہ تعالی...
مولانا عبد الحق بشیر غامدی صاحب کے شاگرد اور وکیل عمار خان ناصر کے بارے میں:۔ اب آجاتا ہے مسئلہ غامدی صاحب کے شاگرد ( عمار خان ناصر کا)۔ اب اسے میں اُن کی خوش قسمتی کہوں یا بدقسمتی۔ وہ ایک طرف امام اہل سنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر اور مفسر قرآن حضرت مولانا...
جاوید احمد غامدی سے اختلاف کیا ہے؟ ہمارا جاوید احمد غامدی صاحب سے اختلاف کیا ہے؟ غامدی صاحب کے بقول وہ مولانا امین احسن اصلاحی کے شاگرد ہیں۔ اور مولانا امین احسن اصلاحی مولانا حمید الدین فراہی کے شاگرد ہیں۔ اب واقعی وہ شاگرد ہیں یا نہیں ہیں ! اس وقت یہ بحث میرے موضوع...
مولانا عبد الحق خان بشیر بسم الله الرحمن الرحیم دورہ تفسیر کے کے لیے تشریف لانے والے میرے قابل احترام دوستو!۔ چند سال سے ، عصر حاضر کے بڑے اہم موضوع: جاوید احمد غامدی اور اس کے عقائد و نظریات کے سبق کے لیے (دورہ تفسیر کی) اس کلاس میں حاضر ہوتا ہوں۔ اس سال صحت اجازت...