ڈاکٹر زاہد مغل اس ویڈیو میں احناف و جمہور متکلمین اہل سنت کے نظریہ بیان اور قرآن و سنت کے باہمی تعلق کو واضح کرتے ہوئے غامدی صاحب کے نظریہ حدیث، جسے وہ قرآن کی شرح و وضاحت بھی کہتے ہیں، کا اصولیین کے نظرئیے سے موازنہ کیا گیا ہے۔ علمی زبان کی رو سے غامدی صاحب سنت و...
ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب کا دعوی ہے کہ لفظ بیان کے دو معنی ہیں: اظہار الشیئ اور اظہار ما فی الشیئ۔ اس قسط میں ان کے نظریہ حدیث پر نقد کا آغاز کرتے ہوئے یہ بتایا گیا ہے کہ ان کے دعوے کے برعکس لغوی طور پر لفظ بیان کا ایک ہی مطلب ہے نہ کہ دو۔ اس کے ساتھ یہ بھی واضح کیا...
مقرر : مفتی منیر اخوان تلخیص : زید حسن سائل : غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ اسری اور معراج کا واقعہ منامی ہے اور بیداری میں حضور ﷺ نے یہ سفر نہیں کیا ۔ اس پر وہ قرآن کے ” رؤیا” سے استدلال کرتے ہیں کہ اسکا معنی غیر معروف نہیں ہے اور کوئی ایسا قرینہ بھی موجود...
ناقد :ڈاکٹرحافظ محمد زبیر تلخیص : وقار احمد اس ویڈیو میں ہم میزان کے باب کلام کی دلالت پر گفتگو کریں گے غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ ” دنیا کی ہر زندہ زبان کے الفاظ و اسالیب جن مفاہیم پر دلالت کرتے ہیں ، وہ سب متواترات پر مبنی اور ہر لحاظ سے بالکل قطعی ہوتے ہیں ۔...
ناقد :ڈاکٹرحافظ محمد زبیر تلخیص : وقار احمد اس ویڈیو میں جمع و تدوین قرآن سے متعلق غامدی صاحب کے مؤقف کا جائزہ لیا گیا ہے ، غامدی صاحب نے ، اِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَہٗ وَ قُرْاٰنَہٗ ، فَاِذَا قَرَاْنٰہٗ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗ ، ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَہٗ.(القیامہ ۷۵:...