غامدی صاحب کا نظریہ فطرت : کیا تاریخ اسے رد کرتی ہے ؟

فراز صدیقی اس ویڈیو میں اسپیکر نے غامدی صاحب کے تصورِ فطرتِ انسانی کا تفصیلی تجزیہ کیا ہے۔ان کے افکار کے مطابق انسان خالق کی نگاہِ نگرانی میں ہے، جس نے انسان کو ایک ازلی اخلاقی رہنما (moral compass) عطا کیا ہے اور اسے انبیاء کی بعثت کے ذریعے مزید مضبوط کیا ہے۔ کیا یہ...