مولانا عبد الحق بشیر تیسرا اختلاف کیا حکم جہاد نبی کریم ﷺ کے ساتھ خاص ہے؟ تیسرا اختلاف غامدی صاحب کے ساتھ ہمارا یہ ہے کہ: غامدی صاحب کا نظریہ، یہ ہے کہ قرآن پاک نے جس جہاد کا حکم دیا ہے (یعنی غلبہ دین کے لیے جہاد ) وہ جہاد حضور ﷺ کی وفات حسرت آیات کے ساتھ ختم ہو گیا...
جاوید احمد غامدی سے اختلاف کیا ہے؟ ہمارا جاوید احمد غامدی صاحب سے اختلاف کیا ہے؟ غامدی صاحب کے بقول وہ مولانا امین احسن اصلاحی کے شاگرد ہیں۔ اور مولانا امین احسن اصلاحی مولانا حمید الدین فراہی کے شاگرد ہیں۔ اب واقعی وہ شاگرد ہیں یا نہیں ہیں ! اس وقت یہ بحث میرے موضوع...
مولانا عبد الحق خان بشیر بسم الله الرحمن الرحیم دورہ تفسیر کے کے لیے تشریف لانے والے میرے قابل احترام دوستو!۔ چند سال سے ، عصر حاضر کے بڑے اہم موضوع: جاوید احمد غامدی اور اس کے عقائد و نظریات کے سبق کے لیے (دورہ تفسیر کی) اس کلاس میں حاضر ہوتا ہوں۔ اس سال صحت اجازت...
اویس پراچہ جناب غامدی صاحب کو میں نے بہت زیادہ نہیں پڑھا، یعنی ایسا نہیں ہے کہ ان کی کتابیں تفصیل سے پڑھی ہوں اور ان کی آراء کا ایک ایک کر کے جائزہ لیا ہو۔ جتنا انہیں سنا اور پڑھا ہے اس کے بعد ضرورت ہی کبھی محسوس نہیں ہوئی۔ جتنا سنا اور پڑھا ہے اس کے بعد میری ان کے...
سید اسد مشہدی جناب جاوید احمد غامدی صاحب کی دینی فکر پر تنقید کا عمل اب محض جذباتی یا سطحی نوعیت کی رائے زنی نہیں رہا بلکہ یہ آہستہ آہستہ ایک علمی و تحقیقی رجحان میں ڈھل کر اپنے معیاری عہد میں داخل ہو چکا ہے۔ اس سے قبل تقریباً گزشتہ بیس سال سے اگرچہ غامدی صاحب پر...
خان زمان کاکڑ جاوید احمد غامدی کا تعلق مذہب کے اس معذرت خوا نہ طبقے سے ہے جو جدید دنیا کے اکثر مقبول رجحانات کو یا تو اسلام سے ماخوذ سمجھتا ہے اور یا قرآنی متون کو کھینچ تان کر اس کی مطابقت جدید دنیا کے کچھ مقبول رویوں، تحریکوں اور نظریوں سے بنانے کی سعی لاحاصل کرتا...