2 غامدی صاحب کا اپنے ہی اصولوں کو پامال کرنا | محرماتِ طعام سنت ہیں

جہانگیر حنیف اگر غامدی صاحب یا اُن کے رفقاء سنت کی غامدی تعریف کو پیش کرتے ہیں اور یہ پوزیشن اختیار کرتے ہیں کہ دین کی ابراہیمی روایت سنت ہے۔ اور یہ محرماتِ طعام اُسی روایت کا حصہ ہیں۔ تو اِس پر ہمارے پانچ اعتراضات وارد ہوتے ہیں۔ پہلا اعتراض یہ کہ دین کی ابراہیمی...

غامدی صاحب کا اپنے ہی اصولوں کو پامال کرنا | محرماتِ طعام سنت ہیں

جہانگیر حنیف اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ غامدی صاحب کے لیے یہ تضاد کیسے ممکن ہوا۔ اُنھوں نے اصول و مبادی کے آغاز میں محرماتِ طعام کے سنت ہونے کا دعویٰ فرمایا اور خور و نوش کے باب میں اِنھی محرمات کو قرآن مجید سے ماخوذ احکامات کے طور پر پیش کیا۔ یہ اُن کے فکر و عمل میں ایک...

فکرِ غامدی کے تناقضات | خور و نوش سے مزید استشہاد

جہانگیر حنیف بیانِ شریعت کو بیانِ فطرت قرار دینے سے کیا علمی و فقہی مسائل پیدا ہوتے ہیں، اس کی وضاحت پہلے گزر چکی ہے۔ غامدی صاحب نے شراب کی حرمت کو بیانِ فطرت قرار دیا، حالانکہ قرآن مجید اِسے رجس قرار دیتا ہے۔ قرآن مجید نے مردار، خون اور خنزیر کے گوشت کو رجس قرار دیا۔...

غامدی سے اختلاف کیا ہے ؟ قسط 11

مولانا عبد الحق بشیر کیا حضرت ماعز رضی اللہ عنہ کا جرم زنا بالجبر تھا؟ اور رجم کے بارے میں بھی میں عرض کر چکا ہوں کہ جو غامدی صاحب کا نظریہ ہے وہی عمار ناصر کا نظریہ ہے۔ چنانچہ غامدی اور  عمار (دونوں) کا موقف یہ ہے کہ :” حضرت ماعز ابن مالک اسلمی رضی اللہ تعالی...

غامدی سے اختلاف کیا ہے ؟ قسط 10

مولانا عبد الحق بشیر  کیا مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کا حق ہے؟ عمار ناصر صاحب نے ایک اور شوشہ چھوڑا ہوا ہے۔ (کہ مسجد اقصیٰ پر یہود کا اصولی حق بر قرار ہے۔ الشریعہ اشاعت خاص: ۱۷۹] اور یہی نظریہ غامدی صاحب کا ہے۔ مقامات: ۱۹۵)) آج تک امت مسلمہ اس بات پر متفق رہی ہے کہ مسجد...

غامدی سے اختلاف کیا ہے ؟ قسط 9

مولانا عبد الحق بشیر غامدی صاحب کے شاگرد اور وکیل عمار خان ناصر کے بارے میں:۔ اب آجاتا ہے مسئلہ غامدی صاحب کے شاگرد ( عمار خان ناصر کا)۔ اب اسے میں اُن کی خوش قسمتی کہوں یا بدقسمتی۔ وہ ایک طرف امام اہل سنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر اور مفسر قرآن حضرت مولانا...