محمد حسنین اشرف باطنی حواس پر غامدی صاحب گفتگو کچھ یوں فرماتے ہیں: “جس طریقے سے ظآہری حواس کو لوگوں نے حواس کی تعبیر دی ہے، اگر آپ غور کریں تو وہ باطنی حواس کو بھی دیے ہوئے ہیں۔ ہم عام زبان میں کہتے ہیں کہ میری حس جمالیات اس سے متاثر ہوئی ہے۔ میرے حاسہ اخلاقی نے...
ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب نسخ القرآن بالسنۃ کو درست نہیں مانتے اور اس کے لئے دو دلائل دیتے ہیں: قرآن میزان و فرقان و مہیمن ہے نیز نبی قرآن کو تبدیل نہیں کرتے بلکہ اس کی اتباع کرتے ہیں۔ ان کے نظریہ بیان کا جائزہ لیتے ہوئے اس ویڈیو میں ان دلائل پر تبصرہ کیا گیا ہے۔...
محمد حسنین اشرف غامدی صاحب وجودی حقائق پر مزید گفتگو کریں گے تو لطف کی شے ہوگی لیکن سر دست دو چیزوں کو دیکھنا دلچسپ ہے۔ عقل (وہ فرماتے ہیں): “(۔۔۔) ان کو سمجھنے کے لیے جو ملکہ انسان کو عطا ہوا ہے اسے ہم عقل سے تعبیر کرتے ہیں۔ یہی انسان کا اصلی شرف ہے۔ اس کو جو...
محمد حسنین اشرف اپنی حالیہ ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے غامدی صاحب نے کچھ یوں فرمایا ہے: “حیاتیات میں نظریہ ارتقا کیا ہے؟ یعنی عقلی امکانات میں سے ایک امکان، وہ امکان بہت قوی ہوسکتا ہے اس میں ظن غالب کی حد تک آپ کسی چیز کو درست قرار دے سکتے ہیں لیکن وہ ہے عقلی...
ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب کا دعوی ہے کہ سورۃ نحل آیت 44 میں بیان کے جو دو معنی انہوں نے بتائے، ماضی کے مفسرین کرام جیسے کہ علامہ طبری، علامہ زمحشری، امام رازی و علامہ ابن کثیر وغیرہ بھی یہی دو معنی بیان کرتے آئے ہیں اور انہوں نے ان دو میں سے ایک معنی کو ترجیح دی ہے۔...
ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب کا دعوی ہے کہ بیان کے دو معنی پر جو موقف انہوں نے اختیار کیا ہے، یہ مفسرین کے اقوال کی بازگشت ہے۔ اس ضمن میں ان کا بالخصوص دعوی یہ ہے کہ علامہ ابن عاشور نے بیان کے یہی دو معنی کئے ہیں جو یہ کہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں علامہ ابن عاشور کے کلام کا...