ڈاکٹر زاہد مغل ، مشرف بیگ اشرف – علامہ ابن عاشور کے کلام کا تجزیہ اس تناظر کے واضح ہونے کے بعد ہم علامہ ابن عاشور کے کلام کے تجزیے کی طرف آتے ہیں۔ علامہ نے اپنی تفسیر میں اس آیت کی جن دو توجیہات کا ذکر کیا وہ دراصل اسی بحث سے متعلق ہیں جسے اوپر اصولیین کے ہاں...
ڈاکٹر زاہد مغل ، مشرف بیگ اشرف – سورة النحل آیت 44 اور کتاب وسنت میں باہمی نسخ امام شافعی (م 204 ھ) ایک خاص بنا پر (جس کا بیان کے لغوی معنی سے کوئی تعلق نہیں) نسخ القرآن بالسنة اور نسخ السنة بالقرآن دونوں کے قائل نہ تھے اور بعض علمائے شوافع بھی آپ کے ہم نوا تھے۔...
ڈاکٹر زاہد مغل ، مشرف بیگ اشرف قرآن و سنت کے مابین باہمی ربط کے ضمن میں بیان کی بحث کلیدی اہمیت کی حامل ہے اور جناب غامدی صاحب نے اس حوالے سے یہ موقف اپنایا ہے کہ بیان کے لغوی طور پر دو معنی ہیں جو کسی مشترک لفظ کے دو معانی کی طرح بیک وقت مراد نہیں لئے جاسکتے: 1)...
ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب کا خیال ہے کہ وہ امام شافعی کے تصور بیان کے کسی پراجیکٹ کی تکمیلی صورت ہیں کہ امام شافعی بعض اطلاقی صورتوں میں سنت کو قرآن کی اس مفہوم میں شرح دکھانے میں ناکام رہے جسے غامدی صاحب شرح و بیان کہتے ہیں۔ جناب عمار صاحب نے اس تھیسز کو اپنی کتاب کے...
ڈاکٹر زاہد مغل بحث و تنقیح کے بعد مکتب فراہی کے منتسبین کی جانب سے “قرآن قطعی الدلالت” کا معنی یہ واضح کیا گیا ہے کہ اس کا مطلب قرآن میں کسی آیت کا محتمل الوجوہ نہ ہونا ہے، اور محتمل الوجوہ کا مطلب ایسا لفظ یا آیت ہونا ہے جس میں ایک سے زیادہ معنی لینے کا...
مفتی عبد الواحد فرشتوں کی بات سننا اور ان سے فائدہ اٹھانے کو یہ کہنا کہ وحی آتی ہے، بہت ہی بڑی نادانی ہے اور وحی کے شرعی معنی سے ناواقعی کی بڑی دلیل ہے۔ وحی تو صرف اس کلام الہی کو کہتے ہیں جو کسی نبی کی طرف نازل کیا گیا ہو۔ جب یہ معلوم ہو گیا کہ صرف وہی خاصہ نبوت ہے...