محمد حسنین اشرف غامدی صاحب وجودی حقائق پر مزید گفتگو کریں گے تو لطف کی شے ہوگی لیکن سر دست دو چیزوں کو دیکھنا دلچسپ ہے۔ عقل (وہ فرماتے ہیں): “(۔۔۔) ان کو سمجھنے کے لیے جو ملکہ انسان کو عطا ہوا ہے اسے ہم عقل سے تعبیر کرتے ہیں۔ یہی انسان کا اصلی شرف ہے۔ اس کو جو...
محمد حسنین اشرف اپنی حالیہ ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے غامدی صاحب نے کچھ یوں فرمایا ہے: “حیاتیات میں نظریہ ارتقا کیا ہے؟ یعنی عقلی امکانات میں سے ایک امکان، وہ امکان بہت قوی ہوسکتا ہے اس میں ظن غالب کی حد تک آپ کسی چیز کو درست قرار دے سکتے ہیں لیکن وہ ہے عقلی...
ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب کا دعوی ہے کہ سورۃ نحل آیت 44 میں بیان کے جو دو معنی انہوں نے بتائے، ماضی کے مفسرین کرام جیسے کہ علامہ طبری، علامہ زمحشری، امام رازی و علامہ ابن کثیر وغیرہ بھی یہی دو معنی بیان کرتے آئے ہیں اور انہوں نے ان دو میں سے ایک معنی کو ترجیح دی ہے۔...
ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب کا دعوی ہے کہ بیان کے دو معنی پر جو موقف انہوں نے اختیار کیا ہے، یہ مفسرین کے اقوال کی بازگشت ہے۔ اس ضمن میں ان کا بالخصوص دعوی یہ ہے کہ علامہ ابن عاشور نے بیان کے یہی دو معنی کئے ہیں جو یہ کہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں علامہ ابن عاشور کے کلام کا...
ڈاکٹر زاہد مغل متاخرین کے ہاں کلامی مواقف کے مابین تلفیق پیدا کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم ماضی کے سب بڑے علما کو اچھی نظر سے دیکھتے اور اپنا مشترکہ ورثہ سمجھتے ہیں اور خواہش رکھتے ہیں کہ ان کی ہر اختلافی رائے کی ایسی توجیہ کرلیں جس سے سب کی سب آراء کے بارے میں...
ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب کا کہنا ہے کہ قرآن مجید کے حوالے سے نبی کا فرض منصبی صرف اس قدر تھا کہ وہ قرآن کو جوں کا توں پہنچا دیں۔ رہیں آپ علیہ السلام کی وہ توضیحات جو احادیث کی صورت امت کو ملیں وہ ان کے فرض منصبی میں شامل نہ تھیں۔ اس ویڈیو میں ان کے اس موقف اور اس...