(8) غامدی صاحب کے نظریہ حدیث کا جائزہ

ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب کا دعوی ہے کہ نسخ بیان میں شامل نہیں۔ اس ویڈیو میں قرآن مجید سے ایسی پانچ مثالیں پیش کی گئی ہیں جہاں لفظ بیان اور اس کے مشتقات عین اس کیفیت کے لئے استعمال ہوئے ہیں جسے اصولیین نسخ سے تعبیر کرتے ہیں اور غامدی صاحب باوجود کوشش ان کی ایسی کوئی...

غامدی صاحب کے نظریہ حدیث کا جائزہ (7)

ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب کے نظریہ حدیث میں قرآن قطعی الدلالۃ ہونے کے دعوے کا مخصوص کردار ہے۔ اس ویڈیو میں مکتب فراہی کی جانب سے کئے گئے قرآن قطعی الدلالۃ کے دعوے کو اصول فقہ کی متعلقہ بحثوں کے رو برو پیش کرکے اس کے ابہامات و نقائص کو واضح کیا گیا ہے۔ ویڈیو کا لنک :۔...

غامدی نظریہ حدیث (حصہ 6)

ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب کا نظریہ بیان (شرح و وضاحت) قبول کرنے کے بعد احادیث کو قرآن کے ساتھ بٹھانے کے لئے تکلفات سے کام لینا پڑتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایسے بعض تکلفات کو واضح کیا گیا ہے۔ ویڈیو کا لنک :۔...

غامدی نظریہ حدیث (حصہ 5)

ڈاکٹر زاہد مغل اس ویڈیو میں غامدی صاحب کے نظریہ بیان کے پیش نظر یہ واضح کیا گیا ہے کہ بیان نسخ کی طرح مجمل کے بیان تفسیر اور عام کے بیان تخصیص کے موقف میں بھی ان کے ہاں ابہامات و مسائل نظر آتے ہیں۔ ویڈیو کا لنک :۔...

غامدی نظریہ حدیث

ڈاکٹر زاہد مغل اس ویڈیو میں احناف و جمہور متکلمین اہل سنت کے نظریہ بیان اور قرآن و سنت کے باہمی تعلق کو واضح کرتے ہوئے غامدی صاحب کے نظریہ حدیث، جسے وہ قرآن کی شرح و وضاحت بھی کہتے ہیں، کا اصولیین کے نظرئیے سے موازنہ کیا گیا ہے۔ علمی زبان کی رو سے غامدی صاحب سنت و...

غامدی نظریہ حدیث کا جائزہ

ڈاکٹر زاہد مغل غامدی صاحب کا دعوی ہے کہ لفظ بیان کے دو معنی ہیں: اظہار الشیئ اور اظہار ما فی الشیئ۔ اس قسط میں ان کے نظریہ حدیث پر نقد کا آغاز کرتے ہوئے یہ بتایا گیا ہے کہ ان کے دعوے کے برعکس لغوی طور پر لفظ بیان کا ایک ہی مطلب ہے نہ کہ دو۔ اس کے ساتھ یہ بھی واضح کیا...