مولانا واصل واسطی دوسری بات اس سلسلے میں یہ ہے کہ جناب غامدی صاحب اپنی باتیں اس طرح پیش کرتے ہیں جیسے وہ دنیا کے مسلمہ حقائق ہوں۔ وہ کہتے ہیں کہ ،، انسانوں کی عادات کا مطالعہ یہ بتاتا ہے کہ ان کی بڑی تعداد اس معاملے یعنی طیبات اور خبائث کے پہچاننے کے معاملے ،،...

